TEVTA KHYBER PAKHTUNKHWA

روزگار کے یقینی مواقع

 KP-TEVTA اور ایک معروف بسکٹ بنانے والی کمپنی کے باہمی اشتراک سے خوراک کی صنعت سے وابستہ ہنر کے فروغ کے لیے تین ماہ کے مختلف تربیتی کورسز کا آغاز کر رہا ہے۔

. داخلہ فارم www.kptevta.gov.pk سے ، حاصل کریں.

فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ  2022/12/ 23

امکمل فارم پر کارروائی نہیں کی جائے گی۔

مکمل تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے اخباری اشتہار پر کلک/ڈاؤن لوڈ کریں۔


tevta khyber pakhtunkhwa, tevta kpk, tevta jobs, jobs opportunities tevta
TEVTA KHYBER PAKHTUNKHWA




Post a Comment

Please do not enter any spam link in the comment box.
Regards

Previous Post Next Post